یونیورسٹی کے وائس چانسلرپروفیسرڈاکٹر محمد اشرف(ہلال امتیاز) کی ہدایت پر منعقد کئے جانیوالے سیمینار میں ضلع بھر کی لائبریریزکے ذمہ داران شرکت کر رہے ہیں۔ ڈین کلیہ فوڈ نیوٹریشن و ہوم سائنسز کے ڈین پروفیسرڈاکٹر مسعود صادق بٹ کی صدارت میں منعقد ہونے والے سیمینار میں پاسٹک سے سید حبیب جعفری اور کامسیٹس سے ڈاکٹر طارق نجمی اس حوالے سے اپنے تجربات و مشاہدات شرکاء تک پہنچائیں گے۔